بریکنگ نیوز ، فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سے گرفتار کر لیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف جہلم کے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلائے اور جی ٹی روڈ کو بند کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close