اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی سہ پہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس حوالے سے سرکاری ادارے کی طرف سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق بڑی شدت کے زلزلے کا مرکز خیبرپختونخوا کے ضلع چترال سے 37 کلومیٹر مغرب میں ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 جب کہ گہرائی 92 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں