وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات کچھ دیر بعد ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close