عمران خان صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل 23 دسمبر کو ہونے کا امکان ہے، پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے سینئر لیڈر شپ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین اور دیگر سے مشاورت مکمل کر لی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close