پولنگ ایجنٹ کون بن سکے گا؟ الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین میں ترمیم کر کے نئی شرط رکھ دی

اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن رولز میں ترمیم کرلی ہے۔ترمیم کے مطابق پولنگ ایجنٹ اور ایجنٹس متعلقہ حلقے کا ووٹر ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ترمیم الیکشن کمیشن کے رول 58 میں کی گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترمیم پر اعتراضات 24 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن سماعت کے بعد اعتراضات پر فیصلہ کرے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close