سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لے لیا، آج ہی سماعت ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ، اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

 

 

 

 

جبکہ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کو بھی نوٹس کا اجرا کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پانچ رکنی بینچ آج ہی ساڑھے بارہ بجے سماعت کرے گا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close