پی ٹی آئی قیادت نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے ایک جنرل اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج ہو گا، جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔ دوسری جانب
قاتلانہ حملے کے بعد لاہور کے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج عمران خان کے بارے میں ڈاکٹروں کی ٹیم آج فیصلہ کرے گی کہ انہیں کب تک ہسپتال میں رکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close