بہت ہو گیا، آج پشاور جلسے میں سب کو جواب دوں گا، عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے حکومتی اتحاد کو اپنے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ یہ ان لوگوں کے پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کا نتیجہ ہے۔ ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے لکھا ہے کہ بہت ہو گیا۔ آج پشاور جلسہ میں ان سب کو جواب دوں گا جو میرے الفاظ کو جان بوجھ کر مسخ کر کے مجھے بدنام کر رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close