اب مفتاح اسماعیل سے ملک نہیں چل سکتا، ن لیگی سینئر رہنما نے اپنے وزیر خزانہ کے خلاف نعرہ لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کی اتنی تباہی کی ہے کہ کوئی سنبھالنے کو تیار نہیں‘ اب حقیقی قیادت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا‘ اب مفتاح اسماعیل سے ملک نہیں چل سکتا۔پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہناتھاکہ نواز شریف اس لیے واپس آ رہے ہیں کیونکہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ادارے کس حد تک نیوٹرل ہیں۔

سینئر ن لیگی رہنماجاوید لطیف نے اس بات کی سختی کے ساتھ تردید کی کہ ن میں لیگ کوئی گروپ بندی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close