پی ٹی آئی شہباز گل کے اغواء کا مقدمہ درج کرائے گی، حکمت عملی کیا ہو گی؟ عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کروایا جائے گا۔ جبکہ شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں بدھ ک روز درخواست دائر کی جائے گی۔

پارٹی کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری ایڈووکیٹ جو کہ فواد چوہدری کے بھائی ہیںدرخواست تیار کرنے کے بعد ہائی کورٹ جائیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close