اسرائیل کے حوالے سے سعودی قیادت کا اہم فیصلہ، امریکی صدر بائیڈن کے دورے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ اس اہم موقع پر سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار آسرائیل کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد سعودی عرب سے تعلقات کی ازسرنو بحالی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دورے پر موجود امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کے سعودی عرب کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔۔۔۔

ریاض (پی این آئی) امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ اس اہم موقع پر سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار آسرائیل کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد سعودی عرب سے تعلقات کی ازسرنو بحالی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دورے پر موجود امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کے سعودی عرب کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں