مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور مناظر

مکہ، مدینہ (پی این آئی) مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور مناظر دیکھے گئے، شاہی خاندان کے ارکان، علماء و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی، اس موقع پر اسلام کی سربلندی اور امت مسلمہ کی سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک کے مسلمان اللہ کی راہ میں قربانی کرکے سنت ابراہیمی کو تازہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close