شہباز حکومت کو چین سے امداد مل گئی ہے، شیخ رشید کا انکشاف، کیوں ملی ہے؟ یہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے چین سے شہباز حکومت کو ملنے والی امداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین سے امداد ملنے کا شور مچا رہے ہیں، امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی، حکومت کو ایک ڈالر دینے کو کوئی تیار نہیں۔ اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو بے ساکھیوں کا سہارا ہے جو جلد گرنے والی ہیں، حکومت دھڑام سے گر جائے گی، ن اور ش کے حالات جلد سامنے آئیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ لاہور، فیصل آباد میں ضمنی انتخابات میں عوام کو فیصلہ کرنا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سے اکثریت جان چھڑانا چاہتی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close