پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ، 50 فیصد گاڑیاں بند، عملہ فارغ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر 50 فیصد ٹرانسپورٹ بطور احتجاج کھڑی رکھیں گے۔ پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے مطابق 50 فیصد گاڑیاں کھڑی کرکے عملے کو فارغ کردیا جائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ ٹرانسپورٹروں کیلئے گاڑیاں چلانا ناممکن ہوگیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close