عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو، وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سامنے آنے والی آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے دعوؤں کے برعکس عمران خان خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگتا رہا، تمام تر کوششیں ناکام ہونے کے بعد غیر ملکی سازش کی جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اس کے تمام جھوٹ بے نقاب ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close