وزیراعظم شہباز شریف کی فوری این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے فوری طور پر این سی او سی کو بحال کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب بھی کر لی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اومی کی نئی سب ویرینٹ کا ایک کیس سامنے آیا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close