عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا ہے ، عید کے تیسرے روز لانگ مارچ کی تجویز زیر غور ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا ہے، جو اس کے ساتھ ہے وہ بھی استعفیٰ دے گا،جو نہیں دے گا وہ ساتھ نہیں۔اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ عید کے تیسرے روز لانگ مارچ کی تجویز زیر غور ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close