اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کے آج اتوار کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔ایجنڈے کے مطابق قائد حذب اختلاف شہباز شریف کی جانب سیپیش کی گئی قرار داد پر ووٹنگ کی جائے گی۔قرار داد کے مطابق ایوان وزیراعظم عمران خان پر عدم اعتماد کرتا ہے۔ قرارداد کے مطابق عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے، وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں