وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ، وزیر اعظم کی سکیورٹی بڑھا دی گئی، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماعت رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ ‏سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ سامنے آیا ہے۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close