عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

وزیراعظم عمران خان کا کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید 10جوانوں کو سلام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید 10جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید10جوانوں کو سلام پیش کرتاہوں، ہمیں محفوظ رکھنےکےخاطربہادرفوجیوں نےجانیں قربان کیں، ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close