عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو کسی کو ڈرانے اور جلانے کی ضرورت نہیں پڑتی، کراچی بار سے قاضی فائز عیسیٰ کا خطاب

کراچی (پی این آئی) کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انسان تو کیا جانوروں تک کو بھی جلانے سے منع کیا گیا۔ کراچی بار کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو کسی کو ڈرانے اور جلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب ہم قانون کی پاس داری کریں گے تو ایک پُرسکون قوم ہوں گے۔ قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو جلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close