ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر وزیراعظم مسکرادیے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے سوال پر مسکرا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اجلاس کے بعد پارلیمنٹ پہنچے تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیراعظم عمران خان صاحب ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کب جاری کیا جائے گا موجود ہ بحران کب ختم ہو گا ؟ ۔ وزیراعظم سوال سن کر مسکرا دیے اور بغیر کوئی جواب دیے کمیٹی روم میں چلے گئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close