ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط کس شخصیت کے نام لکھا؟ خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی میں آخری خط وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو لکھا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط 4 اکتوبر2021ء کو مراد علی شاہ کو لکھا۔

اس خط میں انہوں نے اپنی خیریت دریافت کرنے اور پھولوں کا تحفہ بھجوانے پر پر وزیراعلی سند ھ کا شکریہ ادا کیا۔محسن پاکستان کا کہنا تھا کہ میں اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close