محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی، قوم سے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (اے پی پی)محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز ہو گئی۔ منگل کو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کو 28 اگست کو ملٹری ہسپتال میں کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا۔ ملٹری ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے اور ڈاکٹر پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی طبیعت سنبھل جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close