پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، میزائل ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا، دشمن پر لرزہ طاری

راولپنڈی (پی این آئی ) وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کے قابل بنائے گا۔میزائل گائیڈ ملٹی لانچ میزائل سسٹم کا حصہ ہے ۔ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، میزائل ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا، دشمن پر لرزہ طاری

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں