کوئی بھوکا نہ سوئے، عمران خان کا پروگرام 29 شہروں تک پھیلانے کا منصوبہ

لاہور (پی این آئی) احساس پروگرام کے تحت، کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے وزیراعظم نے ملتان، لاہور اور گوجرانوالہ میں پروگرام کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اکتوبر تک پروگرام کا دائرہ 29 شہروں تک پھیلا دیا جائے گا جس سے 40 ہزار شہری مستفید ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو مزید بتایا گیا کہ مستقبل میں یہ پروگرام کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی لایا جائے گا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close