صوبائی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پولیس نے صوبائی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا، نذیر چوہان کے خلاف مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پرمقدمہ درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے صوبائی رکن اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے نذیرچوہان کو ایل ڈی اے پلازہ کے قریب سے شہزاد اکبر کی درخواست پردرج مقدمے میں حراست میں لیا۔

ظاہر جعفر کے ماں باپ کو جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ عدالت نے مسماۃ عصمت آدم جی، ذاکرجعفر اور ملازمین افتخار اور جمیل کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ نورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور 2 ملازمین کو جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close