وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ وقت دور نہیں جب قوم کا سر اقوام عالم کے سامنے فخر سے بلند ہو گا۔ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معاشی اعداد و شمار حوصلہ افزا ہیں۔ حکومت مختلف سکیموں کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔قربانی کے جذبے کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔جلد پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ وقت دور نہیں جب قوم کا سر اقوام عالم کے سامنے فخر سے بلند ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close