“شہبازشریف کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ نئے وزیراعظم اب وہ ہونگے، ریحام خان‎

اسلام آباد(پی این آئی ) ریحام خان نےایک پروگروام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اللہ پاک صحت دے ، مجھے لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدرو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے اپنا سوٹ نکال لیا ہے اور وہ کام کیلئے بالکل تیار ہیں ، ان کی آج اور کل کی جو تصاویر سامنے آئیں ہیں ان میں وہ بالکل فریش لگ رہے ہیں ۔ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ایمبییڈر کیساتھ ملاقات کی ایک تصویر سامنے آئی ہے ، اس سے یہی لگتا ہے کہ نیاوزیراعظم سین پر آگیا ہے ۔

وزراء اور گورنر پروٹوکول کم کر دیں، خلاف ورزی کرنے پر کارروائی ہو گی، عمران خان نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزرا اور گورنرز کو پروٹوکول میں کمی لانے کی ہدایت کی ہے جبکہ بڑے پروٹوکول پر ایکشن لیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 15 جولائی تک الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تیار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب تحریک انصاف کی حکومت آئی تو وہ 20 ارب ڈالر تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close