تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ امتحانات کے بارے میں فیصلہ بھی آج کے ہی اجلاس میں کیا جائے گا۔ کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close