اناللہ وانا الیہ راجعون! معروف صحافی سلیم صافی کی دنیا کی اجڑ گئی

پشاور (پی این آئی) نامور صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سلیم صافی کی والدہ کی نماز جنازہ کل(اتوار کو) صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب سمیت سیاست دانوں اور صحافیوں کی جانب سے سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ماں جیسا شجر سایہ دار رشتہ کھو دینا بہت بڑا غم ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close