سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیا

جس بنا پر ان کا پہلا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔سابق صدر نے نئے بیلٹ پیپر کے لیے درخواست دی جس پر انہیں نیا بیلٹ پیپر جاری کیا گیا جس سے آصف زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔……….. سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیااسلام آباد(پی این آئی ) سینیٹ الیکشن میں ووٹ. آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیاجس بنا پر ان کا پہلا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔سابق صدر نے نئے بیلٹ پیپر کے لیے درخواست دی جس پر انہیں نیا بیلٹ پیپر جاری کیا گیا جس سے آصف زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیااسلام آباد(پی این آئی ) سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close