سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا اور کہا حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادیجمہوری وطن پارٹی کے سربراہ

نواب شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق ملاقات کے بعد جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی حکومت نے وعدے کئے تھے اب پھر کیے ہیں یقین کرنا پڑتا ہے، وزیراعظم سے ملاقات میں بلوچستان کے مسائل ان کے سامنے رکھے، مسائل کے حل کی پہلے بھی یقین دہانی کرائی گئی اور آج بھی کرائی گئی۔شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا کہ حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے، ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو پھر آگے کا لائحہ عمل سوچیں گے، میری ذات کی بات ہوتی تو مسئلہ نہیں تھا،بلوچستان کے عوام کی بات ہے۔ سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلاناسلام آباد(پی این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا اور کہا حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادیجمہوری وطن پارٹی کے سربراہ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close