’’ہم عمران خان کو کھا جائیں گے‘‘ آصف زرداری کے پاس عمران خان سے متعلق 3 اہم چیزیں موجود

کراچی(پی ین آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نےکہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹونے مریم نواز شریف کو تین چیزیں دکھائیں اور ساتھ ہی کہا ہے کہ آپ فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھاجائیں گے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی کے الزامات اور

دھمکیاں وہ کافی حد تک اس میں کامیاب بھی ہوئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈسکہ ضمنی انتخابات میں پولنگ دوبارہ کروانے کے فیصلے نے واضح کردیا ہے کہ اب وزیراعظم کے حالات تبدیل ہونے والے ہیں ۔ کچھ بڑوں کو مریم نواز پسند ہیں تو کسی کو بلاول بھٹو، اس لیے وزیراعظم کے لیے اب حالات کا پس منظر مختلف ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ فواد چوہدری کا آپریشن سافٹ ریٹارٹ پر کتاب لکھنے کا عندیہاسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آپریشن سافٹ ریٹارٹ پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا سول اور ملٹری قیادت نے جنگی جنون میں مبتلامودی کوجواب دیا وہ قابل تعریف ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراطلاعات کی حیثیت سے27فروری یادگاردن میں سے ایک ہے ، ملک کی تاریخ کے اس عظیم واقعے کی فیصلہ سازی کا حصہ تھا ، اس دن سول اور ملٹری قیادت نے جنگی جنون میں مبتلا مودی کوجواب دیاوہ قابل تعریف ہے ، کسی دن اس پرکتاب لکھوں گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close