جس پریذائیڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کیاوہ ویڈیو میرے پاس ہے، مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس وہ ویڈیوز موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن کے پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ انہیں ایک گاڑی میں کچھ لوگ لینے آئے، جنہوں نے انہیں الیکشن کمیشن کے دفتر جانے سے روکا۔نجی ٹی وی کے

مطابق سیالکوٹ کے حلقہ ڈسکہ روانگی سے قبل جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمنی الیکشن میں 2 قیمتی جانیں چلی گئیں، وہاں کی عوام نے جمہوریت کی جنگ لڑی ہے۔ ڈسکہ کے عوام نے ووٹ کو عزت دی ہے۔ حکومتی حلقوں میں کھلبلی کا دعویٰ، یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوار ہیں، مولانا فضل الرحمان نے بھی تسلیم کر لیااسلام آباد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، گیلانی کے اعلان کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ،معرکہ سرکریں گے۔ اسلام آباد میں پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمن نے کہا کہ یوسف گیلانی کے مقابلے میں حکومت کی جانب سے حفیظ شیخ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس سے پہلے یوسف رضا وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ ان کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہو گا۔ پی ڈی ایم ان کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے، آٹا، چینی، گھی سمیت سب چیزیں اتنی مہنگی ہو چکیں کہ عام آدمی کی قوت خرید جواب دے چکی، عوام ڈھائی سال سے شدید کرب کی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔

یوسف رضا گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ خود پر اعتماد کیلئے تمام جماعتو ں کا مشکور ہوں، پی ڈی ایم نیمجھیٹکٹ دیا، پی ڈی ایم کی بھرپور ترجمانی کروں گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close