نئے بلدیاتی اداروں کا قانون بن گیا، 50 ہزار سے کم آبادی والی ٹائون کمیٹی ختم، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب کیسے ہو گا؟ تفصیل جانیئے

لاہور( آن لائن)پنجاب لوکل گورنمنٹ ترامیمی آرڈیننس کے مطابق 50 ہزار سے کم آبادی والی ٹائون کمیٹی ختم کر دی گئی ہے ،جنرل کونسلر7،کسان / ورکر کونسلر،یوتھ کونسلر، خاتون کونسلر اور اقلیت کونسلر ایک ایک ہوگا جبکہ چیئرمین اور وائس چیئرمین جوائنٹ امیدوار ہونگے اور براہ راست ووٹوں سے منتخب ہوں گے،ہر

ووٹر چار ووٹ کاسٹ کرے گا جو آیک چیئرمین اور جوائنٹ چیئرمین،دوسرا جنرل کونسلر، تیسرا خاتون کونسلر اور چوتھا ووٹ یوتھ کونسلر کے لیے کاسٹ کرے گا۔۔۔۔ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کو ضم کرکے ایک ہی سیاسی جماعت بنانے کا مشورہ دیدیا گیا لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ ن لیگ کا سندھ اور بلوچستان میں کوئی وجود نہیں، فضل الرحما ن کا وجود کے پی کے چار اضلاع تک محدودد ہے، میرا تینوں کو مشورہ ہے کہ وہ ضم ہو کر ایک پارٹی بنا لیں،انکااپناسیاسی وجود نہیں کہ انفرادی حیثیت میں الیکشن لڑ سکیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوئی یہ نہیں کہے گا اپنے بچے کو آصف زرداری بنانا چاہوں گا،انہوں نے کہاکہ اسمبلی میں سپیکر کی تحقیر پھر اسی اسمبلی میں ووٹ مانگتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ کیسز کی بنیاد پر بلیک میل کے علاوہ ہر چیز پر بات کرنے کو تیار ہیں، ایک اصول ہے اپوزیشن حکومت کو دیوار سے نہ لگائے،حکومت اپوزیشن کو دیوار سے نہیں لگائے گی، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کا اوپن بیلٹ کا نقطہ نظر ابھی کا نہیں شروع سے یہی ہے ،نوازشریف اور بینظیر بھٹو کا بھی یہی موقف رہا ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ سینیٹ ایک بلین ایئر کلب بن گیا ہے،ہم چاہتے ہیں ووٹنگ لوگوں کے سامنے ہو،حکومت کے پاس اپنے حق میں

ووٹنگ کی زیادہ طاقت ہوتی ہے،ہم طاقت استعمال کرکے ایساکوئی کام نہیں کرینگے،ہم یہ کام خود کریں گے نہ کسی اور کو کرنے دیں گے۔فوادچودھری نے کہاکہ نوازشریف بچے اور ان کی جائیدادیں باہر ہیں،کوئی ان کے ساتھ طویل تک کےسے جڑا رہ سکتا ہے۔وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ ن لیگ کا سندھ اور بلوچستان میں کوئی وجود نہیں، فضل الرحما ن کا وجود کے پی کے چار اضلاع تک محدودد ہے، میرا تینوں کو مشورہ ہے کہ وہ ضم ہو کر ایک پارٹی بنا لیں،انکااپناسیاسی وجود نہیں کہ انفرادی حیثیت میں الیکشن لڑ سکیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close