مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

حکومت کا نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں،میں پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ضمنی اور سینٹ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی ، اس وقت پی ڈی ایم کے سایے تلے سب اپنی اپنی چوری بچانے کیلئے جمع ہوئے ہیں ،مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں

 ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ یہ سب اپنی چوری بچانے کیلئے ایک ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام کنٹرکیٹ ملازمین کو فی الفور مستقل کر دیا گیا ہے، 240 پارکس کو 2 ماہ میں بحال کر دیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close