مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی۔ وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے۔ کہ مولانا اور مریم دونوں وزیر اعظم کے تجویز کردہ ۔شفاف سینیٹ انتخابات کے بارے میں پریشان ہیں ۔جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صاف ظاہر ہے ۔مولانا اور مریم گٹھ جوڑ کرپشن زدہ پرانا چھانگا مانگا الیکشن چاہتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی
مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close