’’وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ‘‘ عمران خان کاسعودی فرمانروا کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کا سعودی شہزادہ کیساتھ ٹیلفونک رابطہ ، فرما نروا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی شہزاد سلطان بن سلمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک خواہشات کا اطہار کیا ہے ۔چیئرمین سعودی سیاحتی کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا۔ سعودی شہزادہ نے چیئرمین سلطان فاؤنڈیشن ڈاکٹر نعیم غنی کے انتقال پر اظہار افسوس بھی کیا۔ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات پر بھی بات چیت ہوئی ۔

’’وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ‘‘ عمران خان کاسعودی فرمانروا کیلئے اہم پیغام
’’وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان سے رابطہ‘‘ عمران خان کاسعودی فرمانروا کیلئے اہم پیغام

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close