اسلام آباداسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام ،دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام آباداسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام ۔انسداد دہشت گردی کی بڑی کامیابی ، اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ سی ٹی ڈی بروقت کاروائی ، اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج پر حملے ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی کاروائی میں تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے تینوں حالیہ رالپنڈی بم بلاسٹ کی پلاسٹ کی کاروائی میں ملوث تھے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے جنوری، مارچ، جون اور دسمبر میں راولپنڈی میں حملے کیے۔ ان کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر ، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گرد پیر ودھائی حملے میں بھی سکیورٹی ادارو ں کو انتہائی مطلوب تھے ۔

اسلام آباداسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام ،دہشت گرد گرفتار
اسلام آباداسٹاک ایکس چینج پردہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام ،دہشت گرد گرفتار

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close