لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سےبڑی خبر آگئی ، شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا‎

لاہور (پی این آئی )لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سے بڑی خبر آگئی ۔ شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا‎۔نواز شریف کے کزنوں کی ملکیت ملز شریف گروپ آف انڈسڑیز بینک ڈیفالٹر ہونے کے ۔کیس میں میاں جاوید شفیع اور طارق شفیع وغیرہ کے پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری کے احکامات واپس لے لئے۔

لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سےبڑی خبر آگئی ، شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا‎
لاہور جلسے سے چند گھنٹے قبل نوازشریف کیلئے عدالت سےبڑی خبر آگئی ، شریف فیملی نے سکون کا سانس لیا‎

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق بینکنگ جرائم عدالت کے خصوصی جج منیر احمد جوئیہ نے کیس پر سماعت کی۔نواز شریف کے کزنز عدالت میں پیش ہوئے۔ جس کی بنا پر عدالت نے انکے وارنٹ گرفتاری کی کارروائی روک دی اور سماعت 16 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے۔ آئندہ سماعت پر ملزمان کو استغاثہ کی جانب سے نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close