وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کیوں کیا؟ حامدمیرکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی ) حامدمیرکا حیران کن انکشاف۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے ۔کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیروں اور اپنی قریبی دوستوں کو ان فالو کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں اپنے حوالے سے یہ کہوں تو مجھے تو انہوں نے ناراض ہونے کے بعد ان فالو کیا تھا ۔ تو کیا وہ آج اپنے وزیروں اور قربی ساتھیوں سے بھی ناراض ہو گئے۔ جو کہ بڑی اہم بات ہے۔

 حامدمیرکا حیران کن انکشاف،وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کیوں کیا؟
حامدمیرکا حیران کن انکشاف،وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کیوں کیا؟

۔کیونکہ جن لوگوں کوعمران خان نے ان فالو کیا ہے۔ ان میں اسد عمر ،شیریں مزاری ، مراد سعید سمیت دیگر شامل ہیں ۔ سینئرصحافی کا کہنا تھاکہ صحافیوں میں سب سے پہلا شخص میں تھا جسے انہوں نے ان فالو کیا ہے۔ وزیراعظم کافی عرصے کچھ لوگوں کا ان فالو کر رہے تھے ان کی تعداد 2درجن سے زیادہ نہیں ہے ۔ میرا خیال ہے کہ وزیراعظم ان لوگوں سے ناراض لگ رہے ہیں ۔اس لیے انہوں نے انہیں ان فالو کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close