ترک مصنف نے عمران خان کی زندگی پرکتاب لکھ دی کتاب کا نام بھی ایسا رکھا کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک مصنف نے عمران خان کی زندگی پرکتاب لکھ دی۔ کتاب کا نام بھی ایسا رکھا کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھیں ۔دوست ملک ترکی کے ایک مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سوانح عمری پر کتاب لکھ دی۔ اس کتاب کا نام ’پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج‘رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ۔ مصنف بولود باغجی نے عمران خان کی سوانح عمری پر کتاب تحریر کی ہے۔سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم کی سوانح عمری پر یہ کتاب ۔ورلڈ ٹورازم فورم کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر کی ہے جس کا نام’’پاکستان کا ابھرتا ہوا‘‘۔

ترک مصنف نے عمران خان کی زندگی پرکتاب لکھ دی کتاب کا نام بھی ایسا رکھا کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھیں
ترک مصنف نے عمران خان کی زندگی پرکتاب لکھ دی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close