نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاس کونسی ویڈیوز اورآڈیوز موجود ہیں انہیں اگر ٹی وی پر نشر کیا گیا تو کیا ہو کرنا پڑے گا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاس کونسی ویڈیوز اورآڈیوز موجود ہیں۔ انہیں اگر ٹی وی پر نشر کیا گیا تو کیا ہو کرنا پڑے گا،حیران کن انکشاف ۔سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پرگران کے دوران کہا ہے۔ کہ ان کے پاس آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں جنہیں اگر نشر کیا گیا۔ تو تصویر دھندلی جبکہ آواز بند کر کے چلانی پڑیں گی۔ اگر ایسا کیا گیا تو یہ ان کی بڑی غلطی ہو گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ اگر ان ویڈیوز

نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاس کونسی ویڈیوز اورآڈیوز موجود ہیں انہیں اگر ٹی وی پر نشر کیا گیا تو کیا ہو کرنا پڑے گا ، حیران کن انکشاف
نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاس کونسی ویڈیوز اورآڈیوز موجود ہیں ، حیران کن انکشاف

کامنظر عام پر لانے کی کوشش کی تو یہ ان کی غلطی ہو گی اور ان کا نقصان انہیں بھی ہو گا کیونکہ دوسری طرف ویڈیوز کا انبار لگ جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں اگر انہیں ٹی وی پر نشر کیا گیا تو اس لیے ویڈیودھندلی اور آواز کو بند کر کے چلانا پڑے گا ، یہ ویڈیوز کسی بھی طرح سے نشر کرنے کے قابل نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close