سابق صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے مابین رابطہ آدھے گھنٹے کے دوران کیا بات ہوئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن ، سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مابین ٹیلفونک رابطہ ، دونوں سیاسی رہنمائوں  کے درمیان گلگت بلتستان الیکشن سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ” سابق صدر آصف علی زرداری

اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک دوسرے کے ساتھ ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت کی ہے آدھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی گفتگو میں گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کے علاوہ دیگر سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی دونوں رہنماؤں کا پچھلے چند دنوں میں یہ دوسرا رابطہ تھا”۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close