خاتون اول بشریٰ بی بی کی درگاہ حضرت بابافریدؒ پرحاضری، ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا

اسلام آباد(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کیلئے دعا مانگی،انہوں نے مزار کے شمالی حصے میں قیام پذیر ہوکر نوافل ادا کئے اورمزار کے

سرہانے خواتین کی حاضری کیلئے مختص جگہ پر کچھ دیر قیام کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئیں۔یاد رہے کہ کچھ دن پہلے وزیر اعظم عمران خان نے بھی یہاں حاضری دی تھی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close