کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستا ن تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ وباء کووڈ19 کے چیلنج کے

باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔و زیراعظم نے کہاکہ ستمبرمیں لارج سکیل مینوفیکچرنگ (LSM) میں 7.7% کامتاثرکن اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا توانائی کاپیکیج صلاحیت میں وسعت اور پیداوار میں اضافے کا وسیلہ بنے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close