کیا آپ کے بھائی محمد زبیر کا جنرل باجوہ سے 40 سال پرانا تعلق ہے؟ اسد عمر نے حیران کن جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال کیا کہ کیا آپ کے بھائی محمد زبیر کا جنرل باجوہ سے 40 سال پرانا تعلق ہے؟ کے جواب میں وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ جنرل قمر باجوہ جب تک آرمی چیف

نہیں بنےاس وقت تک میں نے ان کے منہ سے ان کا نام نہیں سنا ، ان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ کی فیملی کے ساتھ ان کا قریبی تعلق رہا ہے، جنرل باجوہ کے بڑے بھائی کے ساتھ ہمارے بڑے بھائی کا تعلق رہا ہےجس زبیر کو علم نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں