بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں کیونکہ۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر کی گمشدگی پربڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید لاپتہ ہو گئے جس پر سینئر صحافی حامد میر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ

مصطفی نواز کھوکھراس وقت بلاول صاحب کے ساتھ شمالی علاقہ جات میں ہیں انہوں نے آج صبح فون پر مجھ سے علی عمران سید کے متعلق تفصیلات لے کر بلاول صاحب کو بتائیں اور پھر انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے بات کی ،پولیس ذرائع کے مطابق بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنےوالے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close