سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی آڈیو کالز منظر عام پر انے کا معاملہ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور سے تحریری وضاحت مانگ لی۔جنگ کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ اپنی تعیناتی سے اب تک متازعہ شیخضت بنانے کا

ریکارڈ قائم کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی سی پی او لاہور کو طلب کیا اور ان سے تفضیلی ملاقات کی جس میں سی سی پی او لاہور نے اپنی وضاحت پیش کی تاہم ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی کہ اپنی وضاحت تحریری طور پر پیش کرے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close